پاکستان خود سے دس گنا بڑے ملک بھارت سے اس وقت حالت جنگ میں ہے
پاکستان خود سے دس گنا بڑے ملک بھارت سے اس وقت حالت جنگ میں ہے اور جنگی حالات پاکستان نے پیدا نہیں کیے بلکہ یہ جنگ ہم پر مسلط کی جا رہی ہے
بھارت کی پشت پناہی دنیا کی تین بڑی طاقتیں امریکا اسرائیل اور فرانس کر رہے ہیں
ایسے حالات میں ہمارے ہاں اپنی مسلح افواج حکومت پاکستان سول قیادت پر کیونکر تنقید کی جارہی ہے
شکوک وشبہات پیدا کیے جاتے ہیں
کسی پراپگینڈا کا حصہ نہ بنیں
حوصلے بلند رکھیں
شوشل میڈیا کے ذریعے اپنی افواج کی حمایت کے عزم کا اعادہ کریں
اللّہ سے بہتر کی امید رکھیں
وقت مشکل ضرور ہے
لیکن یہ مشکل وقت گزر جاۓ گا مگر آپ کا کردار زندہ رہے گا
فوج جنگی حکمت عملی کے تحت اقدامات کر رہی ہے کب ٹارگٹ کرنا ہے ڈرون شہروں کے اندر مارنے ہیں یا بارڈر پر ہی یہ فیصلہ فوج نے کرنا ہے
آپ دفاعی تجزیہ کار نہ بنیں یہ افواج پاکستان کا کام ہے وہ پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے اس پر فیصلہ کر لے گی
شخصیت پرستی اور کسی سیاسی لیڈر کی محبت میں آپ کا حب الوطنی کا جذبہ ماند نہ پڑ جاۓ
پاکستان ان شاءاللہ تاریخی جواب دے گا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
.jpeg)
No comments:
Post a Comment