Follow us

www.youtube.com/@muftishaheenshahhaqqani

Wednesday, June 18, 2025

ہم حسینی ہیں اور حیسنی لڑکر مرتے ہیں جھکتے نہیں ہیں۔ ~ رہبر معظم آیت الله سید علی خامنه ای

ہم حسینی ہیں اور حیسنی لڑکر مرتے ہیں جھکتے نہیں ہیں۔  ~ رہبر معظم آیت الله سید علی خامنه ای

ہم حسینی ہیں اور حیسنی لڑکر مرتے ہیں جھکتے نہیں ہیں۔

~ رہبر معظم آیت الله سید علی خامنه ای

تمام اسلامی ممالک یکے بعد دیگرے ختم ہونے کے قریب ہیں ۔سب اپنے عیش وعشرت میں مصروف ہیں ۔ انتہائی افسوس ناک خبر ہے۔ مگر ایران سیسہ پلائی ہوئی دشمن کے سامنے کھڑا ہے ۔ ہم اسکو شیعہ کہتے تھے مگر وہ سچے مسلمان نکلے ۔ اور باقی دودھ کے مسلمان ہیں۔ انکی بہادری کی ایک مثال میں اپکو لکھتا ہوں اور سے دیکھئے گا۔

اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_!❤️‍🩹

کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد مانگنی ہے کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا۔کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا۔ہم حسینی ہیں اور حیسنی لڑکر مرتے ہیں جھکتے نہیں ہیں۔


~ رہبر معظم آیت الله سید علی خامنه ای

 

No comments:

Post a Comment