اہم خبر زکوٰۃ کے مستحق افراد دو لاکھ روپے حاصل کریں۔ خیبرپختونخواہ کے حکومت کی طرف سے اعلان
تمام وہ بہنیں جو یتیم ہیں یا غریب ہیں ان کے لیے اچھا قدم اب شادی ہوگی آسان دو لاکھ کیش یا سامان حاصل کریں
ایسی بہنیں جن کا نکاح ہو چکا ہو ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہو وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کریں اور انشاءاللہ تعالی 10 سے 12 دنوں میں دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکے گے شکریہ
فارم کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://swkpk.gov.pk/wp-content/uploads/2018/01/Form-5-Marriage-Assistance.pdf


No comments:
Post a Comment