وہ طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان دیا ہے یا وہ جماعت دہم میں ہیں وہ بروقت دو ميسائل سرتيفيكيت كيلئے درجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں
1. آنلائن اپلائی کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کا قومی شناختی کارڈ رکھیں.
2. بائیو میٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ نادرا آفس لے جائیں.
3. طالبعلم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے.
4. طالبعلم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھیں.
44
ڈومیسائل سرٹیفکیٹ
ویریفیکیشن کے بعد اپکاڈومیسائل متعلقہ تحصیلدار کو بھیجا جائیگا۔ اسکے بعد اپیکوڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا۔
نوٹ : تمام طلباء بر وقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بنوائیں تاکہ انٹر مینڈیٹ داخلے میں مشکلات نہ ہو ۔۔۔۔۔
ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب طالبعلم خودآن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوائے گا
domicile certificate -
اگر آپ خیبرپختونخواہ میں رہتے ہیں تو اس دوسرے لنک پر کلک کرکے سرٹیفکیٹ بنالیں
.jpeg)
No comments:
Post a Comment