ذوالقعدہ 1446ھ کے چاند کے بارے میں اہم خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیر 29 شوال 1446ھ
مطابق 28 اپریل 2025 کی شام پاکستان میں کھلی آنکھ سے چاند نظر آنے کا معمولی امکان ہے ۔۔
ذوالقعدہ 1446ھ کے چاند کی پیدائش عالمی معیاری وقت کے مطابق
27 اپریل 19:31 UT/GMT
پر اور پاکستانی وقت کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب
12:31 پر ہوگی ۔۔
.jpeg)
No comments:
Post a Comment